اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: گورنمنٹ مڈل اسکول میں آتشزدگی - نامعلوم افراد

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے چولگام علاقے میں گورنمنٹ مڈل اسکول میں آگ لگا دی گئی ہے یا لگ گئی ہے اس کی تصدیق ابھی نہیں ہوپائی ہے۔

کولگام: گورنمنٹ مڈل اسکول میں آتشزدگی

By

Published : Oct 24, 2019, 8:18 PM IST

اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے اسکول کو آگ کے حوالے کیا ہے۔ تاہم اس کی وجوہات کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

فائر بریگیڈ کا عملہ جائے واردات پر پہنچ چکا ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جار ہی ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details