شمالی کشمیر کے ضلع بار ہمولہ کے سو پور قصبہ میں چیف ایجوکیشن آفییسر بار ہمولہ نے ایک حکم نامہ جاری کر کے غیر قانونی طور پر چلنے والے پانچاداروں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
کشمیر:چیف ایجوکیشن آفیسر نے پانچ اداروں کو بند کرنے کا حکم دیا - etv bharat urdu
چیف ایجوکیشن افسر بارہمولہ نے سوپور میں غیر قانونی طور پر چلنے والے 5 اداروں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
![کشمیر:چیف ایجوکیشن آفیسر نے پانچ اداروں کو بند کرنے کا حکم دیا Kashmir: Chief Education Officer orders closure of inch institutions](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11436526-684-11436526-1618649008051.jpg)
کشمیر:چیف ایجوکیشن آفیسر نے پانچ اداروں کو بند کرنے کا حکم دیا
اس حکم نامے کی کاپی میں چیف ایجوکیشن آفیسر بار ہمولہ کے مطابق غیر قانونی نجی اداروں کو بند کرنے کا حکم دیا گیا کیونکہ یہ پانچ پرائیویٹ سکول رجسٹریشن کے بغیر چل رہے تھے۔
اس سلسلے میں حمیدیہ ہل ٹاپ پبلک سکول، گرین ووڈس سکول، نصرین ایجوکیشنل انسٹی چوٹ بمبئی، کشمیر ماڈرن سکول زالورہ، سلشٹیل پبلک سکول ہردشیوہ کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔