جموں و کشمیر میں رواں سال کے چھ ماہ میں مختلف تشدد کے واقعات میں 230 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ان ہلاکتوں میں 33 عام شہری، 143 عسکریت پسند اور 54 سیکورٹی فورسز اہلکار شامل ہے۔عام شہریوں میں 3 تین بچے اور دو جواتین شامل ہے۔

وادی کشمیر میں انسانی حقوق پر کام کرنے والی نتطیم جموں و کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹییز (جے کے سی سی ایس) نے بدھ کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں رواں برس کے چھ ماہ ( 1 جنوری تا 30 جون) میں ہوئے تشدد کے واقعات کے تفصیل جاری کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 1 جنوری سے 30 جون سیکورٹی فورسز کی جانب سے عادی کے مختلف علاقوں مین 107 محاصرے کیے گیے جس دوران 57 چھڑپوں میں 143 عسکریت پسند ہلک ہوئے ہیں۔
پورٹ کے مطابق ان چھڑپوں کے دوران 48 رہایشی مکان و املاک تباہ ہوگیا ہے- رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 لاک ڈاون کے دوران ان چھڑپوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے- اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھ ماہ کے دوران 4G انٹرنیٹ پر پابندی برقرار رہی جبکہ صحافیوں پر حکام کا دباؤ بدستور جاری رہا جس دوران کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافیوں پر مقدمے بھی درج کیے گئے- رپورٹ کے مطابق ان چھ ماہ میں 55 بار انٹرنیٹ خدمات معطل رہے۔