اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرگل جنگ کی بیسویں برسی پر کپوارہ میں تقریب

کرگل جنگ کی بیسویں برسی پر شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کی پولیس لائنز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

By

Published : Jul 27, 2019, 8:16 AM IST

کرگل جنگ کی بیسویں برسی پر کپوارہ میں تقریب

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق تقریب کے دوران کرگل جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

کرگل جنگ کی بیسویں برسی پر کپوارہ میں تقریب
تقریب کے دوران کرگل جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی کپوارہ نے کہا کہ کرگل وجے کی 20 ویں برسی پر ملک ان جانباز فوجیوں کے حوصلے اور بہادری کو یاد کرتا ہے وہ ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔

بتا دیں کہ تقریب میں ضلع ایس ایس پی کپوارہ اشیش مشرا، اے ایس پی فاروق احمد وانی کے علاوہ پولیس اہلکاروں اور اسکولی طلبا نے شرکت کی۔

شمالی کشمیر کپوارہ کے ہندوارہ میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں یوم کرگل کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب پر ایس ایس پی ہندوارہ شری اشیس مشراودیگر پولیس افسران نے کرگل شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا.

ABOUT THE AUTHOR

...view details