کل سے جموں کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق کے وجے کمار آج اپنے عہدے سے استعفی دینے کے بعد دہلی روانہ ہو گئے ہیں۔
کل سے جموں کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق کے وجے کمار آج اپنے عہدے سے استعفی دینے کے بعد دہلی روانہ ہو گئے ہیں۔
گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر مقرر ہونے سے قبل بھی وہ 1998-2001 کے درمیان وادی میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کے وجے کمار نے دہلی روانہ ہونے سے پہلے کسی سے بھی ملاقات نہیں کی۔
واضح رہے کہ 31 اکتوبر کو سرینگر میں یونین ٹریٹیری کا دن منایا جائے گا اور جموں کشمیر کے نئے لیفٹنٹ گورنر اپنے عہدے کا حلف بھی لے گے۔