ان کے اس ٹوئیٹ پر سوشیل میڈیا پر سرگرم افراد کی جانب سے نکتہ چینی کی جارہی ہے۔
سائنا نہوال کی بی جے پی میں شمولیت۔ جوالا گٹہ کا ٹویٹ - Saina Nehwal after she joined the BJP party
بیڈ منٹن کی معروف کھلاڑی جوالا گٹہ نے سائنا نہوال کی بی جے پی میں شمولیت پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔
![سائنا نہوال کی بی جے پی میں شمولیت۔ جوالا گٹہ کا ٹویٹ سائنا نہوال کی بی جے پی میں شمولیت۔ جوالا گٹہ کا ٹویٹ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5895016-566-5895016-1580372961898.jpg)
سائنا نہوال کی بی جے پی میں شمولیت۔ جوالا گٹہ کا ٹویٹ
گٹہ کا یہ ٹوئیٹ تیزی سے وائرل ہوگیا۔
انہوں نے سائنا نہوال کی بی جے پی میں شمولیت پر کہا کہ“پہلی بار سنا ہے۔۔'بے وجہ کھیلنا شروع کیا'۔۔ اور اب بے وجہ پارٹی میں شامل ہوگئی۔ اس ٹوئیٹ پر سوشیل میڈیا پرسرگرم افراد نے جوالہ گٹہ پر نکتہ چینی کی۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 12:52 PM IST