آج سرینگر میں میئر کی ووٹنگ کے دوران زبردست ہنگامہ ہوا تاہم اس درمیان جنید متو کو دوبارہ میئر منتخب کیا گیا۔
جنید متو ایس ایم سی کے دوبارہ میئر منتخب - kahsmir latest
جنید متو کو دوبارہ سرینگر میونسپل کارپوریشن کا میئر منتخب کیا گیا ہے۔
جنید متو ایس ایم سی کے دوبارہ میئر منتخب
اس سے قبل ہنگامے کی کچھ ویڈیوز بھی سامنے آئی تھیں۔
اس سے قبل جنید متو رواں برس کے جون ماہ تک بطور میئر ایس ایم سی میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔
Last Updated : Nov 25, 2020, 7:06 PM IST