اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: جمعۃ الوداع کی نماز میں زبردست بھیڑ - جمعۃ الوداع

وادی کشمیر کے دیگر اضلاع سمیت جنوبی کشمیر کے کولگام کی مساجد اور خانقاہوں میں جمعہ الوداع کی نماز ادا کی گئی۔

کولگام: جمعۃ الوداع میں ہزاروں افراد کی شرکت

By

Published : May 31, 2019, 4:54 PM IST

کولگام میں سب سے بڑی تقریب میر سید حسین سمنانیؒ کے آستانہ عالیہ میں منعقد کی گئی، اس موقع پر ہزاروں عقیدت مندوں نے نماز جمعہ ادا کی اور وادی میں امن و اماں و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں۔

ماہ رمضان کے آخری جمعہ یعنی جمعۃ الوداع کے پیش نظر یہاں باقی مساجد اور خانقاہوں میں لوگوں کی کافی گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔

کولگام: جمعۃ الوداع میں ہزاروں افراد کی شرکت

ABOUT THE AUTHOR

...view details