اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشمیر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال - مسائل پر تبادلہ خیال

ریاست جموں و کشمیر میں پیپلز یونائیٹیڈ فرنٹ کی جانب سے سمبل سوناواری میں یک روزہ پارٹی کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔

کشمیر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

By

Published : Jul 15, 2019, 9:12 PM IST

کنونشن میں پارٹی سے وابستہ متعدد کارکنان نے شرکت کی۔

اس موقع پر جموں و کشمیر پیپلز یونائیٹیڈ فرنٹ کے سربراہان ڈاکٹر شاہ فیصل اور انجینیئر رشید نے خطاب کے دوران ریاست کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

کشمیر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جو سیاسی جماعتیں دفعہ 35 کو ختم کرنے کے حوالے سے سرگرم ہیں، ان سیاسی جماعتوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔

اس کے علاوہ انہوں نے اتحاد کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لیے سوناواری کے عوام سے ساتھ دینے اور اس اتحاد کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details