اردو

urdu

ETV Bharat / state

راسخ سلام ایک بار پھر سرخیوں میں

جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹرراسخ سلام کوانڈین پریمیئر لیگ میں جگہ بنانے کے لیے پورے ملک بھر سے داد و تحسین ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

راسخ سلام

By

Published : Jul 5, 2019, 3:25 PM IST

راسخ سلام جنوبی ضلع کولگام سے تعلق رکھتے ہیں، ان سے قبل وادی سے پرویز رسول اور منظور پانڈے نے نڈین پریمیئر لیگ میں جگہ بنائی تھی۔

راسخ سلام ایک بار پھر سرخیوں میں

رواں برس ہوئے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کی ٹیم میں جگہ بنانے کے بعد ہی راسخ کی تاریخ پیدائش کو لے کر ہلچل مچ گئی تھی جس کے بعد بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے سرٹیفیکیٹ میں گڑبڑی پر دو سال کے لیے پابندی عائد کر دی تھی۔

اس سلسلے میں جموں کشمیر کرکٹ ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ ہم راسخ کے ساتھ ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہیں،
منتظم سی کے پرساد (سابق منصف عدالت عظمیٰ) ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پیدائشی دستاویز پر نظر ثانی کی جانی چاہیے، ہو سکتا ہے یہ کوئی سوچی سمجھی سازش ہو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details