یہ فیصلہ مرکزی حکومت کے اعلان کردہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے پیش نظر لیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل جے کے بوس نے دسویں سے بارہویں جماعت کے تمام امتحانات 31 مارچ تک ملتوی کردیئے تھے۔

جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے سکریٹری نے نوٹیفیکشن جاری کی ہے جس کے مطابق اگلے احکامات تک وادی کشمیر اور جموں خطے میں تمام جاری امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان الگ سے گیا جائے گا۔'
قومی ٹیسٹنگ ایجنسی نے منگل کو اعلان کیا کہ جے ای ای (مینز) کے امتحانات اس سال مئی کے آخری ہفتے میں منعقد کیے جائے گے۔
اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل این ٹی اے ونیت جوشی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کی۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحان کے لیے ایڈمٹ کارڈ 15 اپریل کے بعد جاری کیے جائیں گے۔