اطلاعات کے مطابق این آئی اے نے چھاپہ ماری کے دوران دارالعلوم کے چار اراکین کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا ہے۔ پلوامہ کا یہ دارالعلوم ابھی زیر تعمیر ہی ہے۔
پلوامہ: نجی دارالعلوم پر این آئی اے کا چھاپہ - نجی دارالعلوم پر چھاپہ مار کر چار افراد کو حراست میں
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنگلنہ علاقے میں قومی تفتیشی ایجنسی(این آئی اے) نے ایک نجی دارالعلوم پر چھاپہ مار کر چار افراد کو حراست میں لیا۔
پلوامہ: نجی دارالعلوم پر این آئی اے کا چھاپہ
این آئی اے نے اس دارالعلوم پر چھاپہ ماری کس وجہ سے کی ہے ابھی تک اس بات کی جانکاری نہیں ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 1:40 AM IST