گاندربل: پارلیمانی عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر (ڈی ای او) گاندریل، شیامیر کی صدارت میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ مٹینگ کے آغاز میں ڈی ای او نے تفصیلی جائزہ لیا اور ایک جان ایس وی ای ای آر پلان، پولنگ سٹیشنوں کی تیبینی، کم سے کم سہولیات وغیرہ پر زور دیا۔ اس موقعے پر چیف ایجوکیشن آفیسر بھی موجود تھے، ان کو ایک جامع ایس وی ای ای آر پلان پیش کرنے کی ہدایت دی گئی تھی اور ان سے کہا گیا تھا کہ وہ ایسے پولنگ علاقوں میں ایس وی ای ای پی سرگرمیاں شروع کریں، جہاں گزشتہ لوک سبھا انتخابات سال میں دس فی صد سے کم واٹرٹرین آؤٹ دیکھا گیا تھا۔
مزید اے سی آر گاندربل اور ایس ڈی ایم فلن جو اے آر اور ای آروز میں ہیں کہا گیا کہ وہ پولنگ اسٹیشنوں کی حیثیت معلوم کر کے اسے ایم ایف کی تفصیلات میں جمع کریں۔ میٹنگ کے دوران اے سی ڈی اور ایکر پلیٹیو انجیر آر ای ڈبلیو کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ اس کے علاوہ، ای سی آئی کی ہدایات کے مطابق گاؤں کے حساب سے آئیکنز کی نامزدگی شناخت کے لیے ہدایات بھی جاری کی گئیں تاکہ ضلع میں ای پی تناسب کو بڑھانے کے لیے ان کی خدمات کا استعمال کیا جا سکے۔