واضح رہے کہ پلوامہ کے ڈربگام علاقے میں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے بنکر پر فائرنگ کی جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔اب تک فائرنگ میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے۔
نزدیک میں واقع کیمپوں سے مزید سکیورٹی فورسز کو بلایا گیا ہے اور علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کردی گئی تھی۔