اطلاعات کے مطابق فوج نے بجبہاڑہ کے حسن پور علاقے کو محصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔ تلاشی مہم کے دوران وہاں فائرنگ ہوئی جس سے خدشا ظاہر کیا جا رہا ہے کہ علاقے میں عسکریت پسند موجود ہیں۔
اننت ناگ میں فائرنگ - تلاشی مہم شروع کی
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ علاقے میں فائرنگ ہوئی ہے۔
اننت ناگ میں فائرنگ
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔