اردو

urdu

پلوامہ میں سرچ آپریشن

By

Published : Feb 1, 2020, 9:10 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:58 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے چندگام تہب علاقے میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی۔

پلوامہ میں سرچ آپریشن
پلوامہ میں سرچ آپریشن

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوج کے 55 آر آر اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے چندگام تہب علاقے کی جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے اور تلاشی مہم شروع کر دی۔

خبر لکھے جانے تک علاقے میں سرچ آپریش جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 7:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details