اردو

urdu

ETV Bharat / state

پانچ دن بعد 13 سالہ بچے لاش برآمد - بچے کی گمشدگی

بڈگام سے تعلق رکھنے والے تیرہ سالہ بچہ کی لاش پانچ دن بعد آج کھیت سے بر آمد ہوئی ہے۔

پانچ دن بعد 13 سالہ بچے لاش برآمد
پانچ دن بعد 13 سالہ بچے لاش برآمد

By

Published : Feb 9, 2021, 1:23 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں سوئبگ بڈگام سے تعلق رکھنے والے ایک بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے جو پانچ دنوں سے لاپتہ تھا۔

واضح رہے کہ اس بچے کی عمر تیرہ برس تھی جس کی لاش آج کھیت سے بر آمد ہوئی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق بچے کی موت کے بعس اس کے گلے میں کچھ نشان پائے گئے ہیں جس کی وجہ سے مقمای افراد اسے قتل کیے جانے کی بات کہہ رہے ہیں۔

پانچ دن بعد 13 سالہ بچے لاش برآمد

پولیس کے مطابق لاش کا فی الحال پوست مارٹم کیاجارہا ہے اور پوست مارٹم کے بعد ہی پتہ چل پائے گا کہ قتل کی اصل وجہ کیا تھی۔

واضح رہے کہ بچے کی گمشدگی کے بارے میں اہل خانہ نے پہلے ہی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا تھا۔

پولیس نے کہا کہ وہ معاملے کی پوری طرح سے جانچ کریں گے۔

مزید تفصیلات کاانتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details