اردو

urdu

ETV Bharat / state

باںڈی پورہ: عسکریت پسندوں کے 7 معاون گرفتار - شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے 4 او جی ڈبلیو کو گرفتار کیا ہے

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر ضلع کے مختلف علاقوں میں شدت پسند نتظیم لشکر طیبہ اور حزب المجاہدین سے وابستہ سات او جی ڈبلیو کو گرفتار کیا ہے۔

باںڈی پورہ: عسکریت پسندوں کے 4 معاون گرفتار
باںڈی پورہ: عسکریت پسندوں کے 4 معاون گرفتار

By

Published : Jan 25, 2020, 12:03 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:37 AM IST

پولیس اسٹیشن بانڈی پورہ میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے ان گرفتاریوں کو سکیورٹی فورسز کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

باںڈی پورہ: عسکریت پسندوں کے 7 معاون گرفتار

پریس کانفرنس کے دوران چودہ اور ستائیس آر آر کے کمانڈنگ افسران کے علاوہ سی آر پی ایف کے کمانڈنگ افسر بھی موجود تھے

پریس کانفرنس کے دوران بتایا گیا کہ گرفتار کئے گئے ساتوں اور گراونڈ ورکر کہی عسکریت پسندی کی کاروائیوں میں ملوث تھے


فوج کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسندوں کے معاون کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد کیا گیا جس میں 2 پستول، 2 یو بی جی ایل گرینیڈز، 6 اے کے 47 مگزینز وغیرہ شامل ہیں۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 8:37 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details