اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ میں لڑکی کی خودکشی - منکوحہ کا اس کے شوہر زاہد فاروق کے ساتھ آپسی تناؤ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں 28 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی ہے۔

بارہمولہ میں لڑکی کی خودکشی

By

Published : Nov 16, 2019, 3:23 PM IST


اطلاعات کے مطابق سمیرا اختر نامی لڑکی کا تقریبا چھ ماہ پہلے ایک شخص کے ساتھ نکاح ہوا تھا۔ منکوحہ کا اس کے شوہر زاہد فاروق کے ساتھ آپسی تناؤ ہوا تھا جس کے بعد متاثرہ نے یہ بڑا قدم اٹھایا۔


پولیس نے متاثرہ کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details