رامبن اور بانہال کے درمیان سینکڑوں مالبردار اور مسافر بردار گاڑیاں درماند ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافر بدترین جام میں پھنسے ہوئے تھے تاہم آج انہیں راحت کی سانس محسوس کی۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال - شاہراہ گزشتہ روز بند
جموں سرینگر قومی شاہراہ گزشتہ روز بند کر دیا گیا تھا تاہم آج پھر سے ٹریفک کی آمد رفت کے لیے دوبارہ بحال کر دیا گیا۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال
ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائے وے رامبن سریش کمار نے ضلع انتظامیہ اور پولیس شاہراہ کو بحال کر نے کے لیے جنگی سطح پر پسیاں ہٹانے کا کام شروع کیا تھا تاہم پہاڑی سے مسلسل پتھر کھسکنے سے شاہراہ بند پڑا تھا۔
Last Updated : Dec 6, 2019, 5:52 PM IST