اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ میں گشتی پارٹی پر حملہ: عسکریت پسند فرار - 2 سے 3 عسکریت پسندوں

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سنگم مرہامہ بٹہ پورہ میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر عسکریت پسندوں نے اچانک حملہ کر دیا جس کے بعد فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی۔

اننت ناگ میں تصادم شروع
اننت ناگ میں تصادم شروع

By

Published : Sep 29, 2020, 12:58 PM IST

Updated : Sep 29, 2020, 1:30 PM IST

اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں کو محاصرے میں لے لیا جس کے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کو تبادلہ شروع ہوا۔ تاہم بتایا جارہا ہے کہ عسکریت پسند موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اننت ناگ میں گشتی پارٹی پر حملہ: عسکریت پسند فرار

ذرائع کے مطابق علاقے میں بڑے پیمانہ پر تلاشی مہم جاری ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2020, 1:30 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details