اطلاعات کے مطابق ترال علاقے کے آری گام گاؤں میں سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاع ملی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے گاؤں کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ترال کے آری گام گاؤں میں سرچ آپریشن ختم
جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقہ میں سرچ آپریشن پر امن طریقے سے ختم ہوا۔
ترال کے آری گام گاؤں میں سرچ آپریشن
تفصیلات کے مطابق ایس او جی ترال ،سی آر پی ایف کی 180بٹالین اور فوج کی 42 آر آر نے مشترکہ طور پر آری گام گاؤں میں آپریشن شروع کیا ۔
اطلاعات کے مطابق گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور گھر گھر سرچ آپریشن کر دیا گیا ہے تاہم اب پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔
Last Updated : Oct 25, 2020, 12:40 PM IST