اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ میں تلاشی کارروائی

کوکرناگ کے زلنگام علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی۔

اننت ناگ میں تلاشی کارروائی
اننت ناگ میں تلاشی کارروائی

By

Published : Oct 30, 2020, 9:50 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے زلنگام کوکرناگ میں فوج کی جانب سے تلاشی کارروائی کی جارہی ہے

تفصیلات کے مطابق حلقہ انتخاب کوکرناگ کے زلنگام علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے فوراً بعد فوج نے زلنگام علاقہ کا محاصرہ شروع کیا ہے۔

اس دوران گھر گھر تلاشی لی جارہی تھی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details