آج ضلع بارہمولہ کے بی ایس ایف کیمپ سنگھ پورہ میں 375 طلبہ نے تقرری مہم میں حصہ لیا اور امتحانات میں شرکت کی۔
بی ایس ایف کے ڈی آئی جی جیتندر سندھو کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر کے نوجوان تشدد کا راستہ ترک کر رہے ہیں، اور نوجوانوں کو کافی خوشی ہے کہ وہ اب بھارتی فوج میں شامل ہو رہے ہیں۔