جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ بس اسٹینڈ کے مین مارکیٹ میں دوران شب چوری کی واردات رونما ہوئی جس میں تقریباً 8 دکانوں پر چوروں نے اپنا ہاتھ صاف کیا۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے چوروں کے حوصلے بلند ہیں ۔