آج جموں میں بی جے پی رہنما اور تمام پارٹی کارکنوں نے سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
بی جے پی رہنماؤں کا سشما سوراج کو خراج عقیدت - سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کے انتقال پر پورا ملک غم میں ڈوبا ہوا ہے۔
Jammu: BJP leaders tribute to Sushma Swaraj،جموں: بی جے پی لیڈران کا سشما سوراج کو خراج عقیدت
اطلاعات کے مطابق جموں بی جے پی دفتر میں ریاست کے سابق نائب وزیر اعلی نرمل سنگھ، سابق شہری ترقیاتی وزیر سیٹ شرما اور بی جے پی خواتین کارکنوں سمیت متعدد سابق وزراءنے جموں کے بی جے پی آفس پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔