اردو

urdu

ETV Bharat / state

وکلا کی ممبر شپ منسوخ

جموں ہائی کورٹ بار ایسوسیشن نے دفعہ 35اے پر بیان دینے والے دو بار رکن کی رکنیت معطل کی گئی۔

By

Published : Aug 1, 2019, 11:22 PM IST

وکلا کی ممبر شپ منسوخ

اس سلسلے میں ہائی کورٹ بار اسوسیشن جموں نے جموں ہائی کورٹ چیمبر آفس میں آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔

وکلا کی ممبر شپ منسوخ

جموں ہائی کورٹ بار اسوسیسن کے صدر ابھی نو شرما نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں جن وکلا نے دفعہ 35اے کے تعلق سے بیان دیا تھا اسے بار اسوسیشن کو کافی مایوسی ہوئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جموں کی عوام میں بدنامی ہوئی ہیں جبکہ بار اسوسیشن جموں کو اس بیان سے کوئی بھی تعلق نہیں تھا جو بھی انہوں کہا وہ ان کا ذاتی بیان تھا جس کے بعد بار اسوسیشن نے آج ایک میٹنگ طلب کی جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ ان دونوں وکلا کی ممبر شپ منسوخ کی جائے۔

واضح رہے جموں بار اسوسیشن کے چند وکلا نے دو دن پہلے ایک بیاں دفعہ 35اے کے تعلق سے تھا جس میں انہوں نے مرکزی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناکر دفعہ 35اے کو منسوخ کرنے کی مخالفت کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details