اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: سرمائی کھیلوں کو فروغ دینے کا وعدہ

جموں و کشمیر میں ہو رہے 'کھیلو انڈیا' سرمائی کھیل کے افتتاح کے موقع پر وزیر مملکت برائے نوجوانوں کے امور اور کھیل کیرن رجیجو نے تمام کھلاڑیوں کو جی بھر کے کھیلنے کا مشورہ دیا اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مرکزی حکومت اور جموں و کشمیر حکومت دونوں مل کر آپ کو پورا تعاون دیگی۔

Jammu and Kashmir: Promise to promote winter sports
جموں و کشمیر: سرمائی کھیلوں کو فروغ دینے کا وعدہ

By

Published : Mar 7, 2020, 12:56 PM IST

کیرن رجیجو نے مزید کہا کہ جموں کشمیر سے لیکر اروناچل پردیش تک ہم مختلف ریاستوں میں سرمائی کھیلوں کو فورغ دینے کے لیے ہم پوری کوشش جاری رکھیں گے۔

جموں و کشمیر: سرمائی کھیلوں کو فروغ دینے کا وعدہ

مرکزی وزیر نے سبھی کھلاڑیوں کو جموں کشمیر کے کھیلو انڈیا پروگرام میں حصہ لینے کے لیے مبارک باد پیش کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details