پونچھ:جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی تھانہ کے تحت چکترو علاقے میں ایس آئی اشتیاق منہاس کی قیادت میں ناکہ چیکنگ کا اہتمام کیا گیا۔ ناکہ چیکنگ کے دوران بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی گئی ۔ Naka Checking At Chaktroo of Mandi Tehsil in Poonch اس دوران انہوں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی گاڑیوں،موٹر سائیکلوں,نجی گاڑیوں اور سواری گاڑیوں کے چالان کاٹے۔
اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ چیکنگ مہم چلانے کا ایک ہی مقصد ہے ضلع میں ٹرافک قانون کو بہتر بنانا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ لاپرواہی سے گاڑیاں چلانے والوں کو روکنا ہے ۔ان کی لاپرواہی سے کسی کی جان جا سکتی ہے۔