اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی - جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبریں

آج صبح نو بجے کے قریب پاکستان نے سرحد پر گولہ باری کی جس کا بھارتی جوابی نے بھی معقول جواب دیا۔

سرحد پر جنگ بندی کی خلاف کی گئی
سرحد پر جنگ بندی کی خلاف کی گئی

By

Published : Sep 23, 2020, 10:22 AM IST

جموں وکشمیر ضلع پونچھ کے شاہ پور کرنی سیکٹر میں سرحد پر پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح نو بجے کے قریب پاکستان نے سرحد پر گولہ باری کی جس کا بھارتی جوابی نے بھی معقول جواب دیا۔

بتادیں کہ آئے روز سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں، اس دوران جوانوں کے سمیت عام شہریوں کی بھی ہلاکت کی خبریں آتی رہتی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details