اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں - رامبن روٹ پر سڑک حادثہ، ایک کی موت - road accident in srinagar national high way

جموں کے ضلع رامبن سے ایک کار سرینگر جا رہی تھی جیسے ہی یہ گا ڑی قومی شاہراہ بھٹال کے قریب پہنچی کہ اچانک ایک بڑے چٹان کی زد میں آگئی۔ حادثے میں کار ڈرا ئیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

قومی شاہراہ پر حادثہ
قومی شاہراہ پر حادثہ

By

Published : Jan 22, 2020, 5:09 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:15 AM IST

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایچ سی، پولیس اور رضا کاروں کی ٹیم مو قع وا ردات پر پہنچ گئی۔

پولیس اور ایچ سی کی مشترکہ کوششوں کے بعد لاش کو گا ڑی سے باہر نکالا گیا اور رامبن کے بی ایچ سی ہسپتال میں دا خل کرا یا گیا۔ جہاں ہلاک شدہ کی شناخت سری نگر کے نور باغ علاقے کے رہنے والے(43) سالہ شکیل احمد ولد محمد گلزار کے طور پر ہوئی ہے۔

قانونی کاروائی کے بعد لا ش کو اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 12:15 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details