اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران ایک اہلکار ہلاک - خلاف ورزی کے دوران ایک اہلکار ہلاک

ہلاک شدہ اہلکار کی شناخت لانس نائک کرنیل سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران ایک اہلکار ہلاک
جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران ایک اہلکار ہلاک

By

Published : Oct 1, 2020, 9:44 AM IST

جموں و کشمیر کے کرشنا گھٹی سیکٹر گذشتہ رات میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ایک واقعے میں فوجی اہلکار زخمی ہوگئے تھے تاہم آج زخموں کی تاب نہ لاکر وہ دم توڈ بیٹھے۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک شدہ اہلکار کی شناخت لانس نائک کرنیل سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کشنا سیکٹر میں گزشتہ رات پاکستان نے گولہ بارور کو استعمال کیا جس کے دوران مذکورہ جوان زخمی ہوئے تھے اور وہ زیر علاج تھے تاہم آج وہ زخموں کو برداشت نہیں کر پائے اور وہ انتقال کر گئے۔

واضع رہے کہ سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبریں آئے روز ملتی رہتی ہے جس کی وجہ سے فوجی اہکاروں سمیت عام شہری بھی ہلاک ہوجاتے ہے ۔ اس سلسلے میں حکومت کو کوئی ٹھوس قدم اٹھنا چائییے تاکہ اس طرح کے واقعات میں رونما کمی آجائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details