اردو

urdu

ETV Bharat / state

دراندازی کی کوشش ناکام - مزید تفصیلات

بارڈر سیکیورٹی فورس نے آج بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

دراندازی کی کوشش ناکام
دراندازی کی کوشش ناکام

By

Published : Sep 27, 2020, 12:27 PM IST

جموں وکشمیر کے سانبہ سیکٹر میں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ذریعہ بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی کوشش کو آج ناکام بنا دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق سرحد پر تعئنات بارڈر سیکیورٹی فورس نے آج بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی کوشش کو ناکام

بنا دیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details