جموں و کشمیر حکومت نے منگل سے وادی میں 12 ویں کلاس تک کے تمام اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا۔
جموں و کشمیر: اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان - kashmir latest
حکومت نے 21 دسمبر سے 28 فروری تک کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے سرد ترین علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیاگیا۔
جموں و کشمیر
سرکاری اعلان کے مطابق حکومت نے 21 دسمبر سے 28 فروری تک کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے سرد علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ حکم دھند کے حالات اور آئندہ ہفتے میں بارش اور برف باری کے ساتھ ہی درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیش گوئی کے پیش نظر جاری کیا گیاہے۔
Last Updated : Dec 11, 2020, 6:44 PM IST