اردو

urdu

ETV Bharat / state

جیش محمد کا عسکریت پسند گرفتار - ریاست جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر میں این آئی اے نے دہلی ایئر پورٹ سے جیش محمد کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا ہے۔

جیش محمد کا عسکریت پسند گرفتار

By

Published : Apr 2, 2019, 11:34 PM IST


جیش کے اس عسکریت پسند کا تعلق جنوبی کشمیر کے ترال سے ہے اس کی شناخت نثار احمد تانترے کی حیثیت سے کی گئی۔

30 دسمبر، 2017 میں لیتھپورہ حملے میں شامل نثار احمد تانترے 1 فروری 2019 کو متحدہ عرب عمارات بھاگ گئے تھے۔

واضح رہے کہ نثار احمد تانترے جیش محمد کے کمانڈر نور ترالی کے بھائی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details