سکیورٹی فورسز نے گرفتار شدہ عسکریت پسند کے پاس سے کافی تعداد میں ہتھیار برآمد کیے ہیں۔
گرفتار شدہ عسکریت پسند کی شناخت محسن منظور سلحی کی حیثیت سے کی گئی جس کا تعلق آرم پورہ آزاد گنج بارہمولہ سے ہے۔
بارہمولہ میں عسکریت پسند گرفتار - جیش محمد تنظیم سے وابستہ ایک عسکریت
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے جیش محمد تنظیم سے وابستہ ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔
بارہمولہ میں عسکریت پسند گرفتار
اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر میں جیش کا عسکریت پسند چھپا ہوا ہے ۔
فورسز نے خفیہ جانکاری کی بنیاد پر علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کیا اور ایک گھر سے جیش کے عسکریت پسند کو گرفتار کرلیا۔