اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا نے ایک اور جان لے لی - دو افرد کی کورونا کی وجہ

وادی کشمیر میں آج کورونا سے متاثر دو مریضوں کی موت ہوٸی ہے اور اس طرح سے کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گٸی ہے

کورونا نے ایک اور جان لے لی
کورونا نے ایک اور جان لے لی

By

Published : Jun 18, 2020, 1:23 AM IST

اطلاعات کے مطابق بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے 70 برس کے ایک شخص کی کوویڈ کی وجہ سے آج سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں موت ہوئی۔

محکمہ صحت کے عہداروں کا کہنا ہے کہ فوت شدہ مریض کورونا مثبت تھا جس کی وجہ سے ان کی موت ہوئی ۔

بتایا جارہا ہے کہ آج دن میں کشمیر میں دو افرد کی کورونا کی وجہ سے موت ہوئی۔

اس طرح سے کورونا سے مرنے والوں نے تعداد 65 تک پہنچ چکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details