اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایل جی کی صدارت میں انتظامی کونسل کی میٹنگ - جموں یونیورسٹی

جموں و کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں جمعہ کو سرینگر کی سِول سیکریٹریٹ میں انتظامی کونسل کی میٹینگ منعقد کی جارہی ہے۔

ایل جی کہ صدارت میں انتظامی کونسل میٹنگ
ایل جی کہ صدارت میں انتظامی کونسل میٹنگ

By

Published : Sep 11, 2020, 11:20 AM IST

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ میٹنگ صبح 11:30 بجے منعقد کی جائے گی جس میں انتظامی امور سے متلعق فیصلے لیے جائیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس میٹنگ کے بعد ایل جی موصوف جموں یونیورسٹی کونسل کی ہونے والی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

یہ میٹنگ منوج سنہا کی صدارت میں دوسری انتظامی کونسل کی میٹنگ ہے جسے کافی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details