گذشتہ چار دنوں سے جموں و کشمیر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔
آج ادھم پور کے ڈی ایم ڈاکٹر پیوش سنگلہ نے دفعہ 144 میں صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک راحت دی ہے۔
ادھم پور میں پابندیوں میں نرمی - ادھم پور میں پابندیوں میں نرمی
ریاست جموں و کشمیر میں مرکزی حکومت کے ذریعہ دفعہ 370 اور 35 اے کو منسوخ کرنے کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔
j&k article 144 restrictions relaxed in Udhampur District,ادھم پور میں پابندیوں میں نرمی
وہیں دکانوں اور بازاروں کے شٹر کھولے گئے اور علاقے کے باشندوں نے روز مرہ کی چیزوں کو خریدا ہے۔
ادھم پور کے ضلع افسر نے کہا کہ آئندہ روز اسکول اور کالج کھولنے اور انٹرنیٹ شروع کرنے کے لیےحکومت کے طرف سے انتظار رہے گا۔