اردو

urdu

ETV Bharat / state

ماہ رمضان کی تیاریاں شروع - month of ramdhan

ریاست جموں و کشمیر ضلع اننت ناگ کے ہائی گراؤنڈ میں قائم آرمی گُڈ وِل اسکول کی جانب سے استقبال ماہ رمضان کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اننت ناگ میں ماہ رمضان کی تیاریاں شروع

By

Published : May 3, 2019, 9:28 PM IST

تقریب میں گڈ ول اسکول کے اساتذہ سمیت طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اننت ناگ میں ماہ رمضان کی تیاریاں شروع

تقریب کا مقصد نئی نسل تک ماہ رمضان کی اہمیت اور فضیلت کا پیغام پہنچانا اور اس ماہ کی برکتوں اور فضیلتوں کو اجاگر کرنا تھا۔

اس موقعہ پر کئی طلبہ و طالبات نے رمضان کی عظمت و فضیلت پر روشنی ڈالی اور استقبال رمضان کے سلسلہ میں نعت گائے۔

تقریب کے اختتام کے بعد کئی طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details