اردو

urdu

ETV Bharat / state

'بچپن میں ہی یتیم ہونے والے فوجی اہلکار کی بیٹی کی روداد'

سنہ 1999 کے کرگل جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کی بیٹی نینا راوت نے ای ٹی وی بھارت کو اپنے غم کی روداد سنائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کرگل جنگ کے وقت کافی چھوٹی تھیں اور ان کی عمر محض چار برس تھی جب ان کے والد ہلاک ہوئے تھے۔

By

Published : Jul 26, 2019, 2:35 PM IST

' کمسن عمر میں اپنے والد کی ہلاکت کو سمجھ نہیں پائی'

کرگل وجے دیوس کی بیسویں برسی پر نینا اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے دراس آئی ہوئی تھیں۔

نینا راوت نے کہا کہ کمسن عمر میں وہ اپنے والد کی ہلاکت کو سمجھ نہیں پائی تھیں۔

' کمسن عمر میں اپنے والد کی ہلاکت کو سمجھ نہیں پائی'

انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے والد کی بے حد یاد آتی ہیں اور انہیں فخر بھی ہو رہا ہے کہ انہوں نے دشمن کے ساتھ لڑ کر کرگل کی فتح میں اپنی شہادت پائی۔

نینا کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے والد کی روایت اور یاد کو زندہ رکھنے کیلئے خود بھی فوجی بننا چاہتی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details