جموں و کشمیر: یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں کشمیر کے متعدد علاقے میں آج سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے وہیں ضلع بلوامہ میں بھی بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات تھے ۔
پلوامہ میں انٹرنیٹ خدمات معطل - Public transport is also completely closed
یوم جمہوریہ کے موقع پر جموں کشمیر کے متعدد علاقوں میں آج سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے وہیں ضلع پلوامہ میں بھی بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات تھے۔ اس دوران ضلع میں مکمل طور پر انٹرنیٹ خدمات معطل کیا گیا تھا۔
پلوامہ میں انٹرنیٹ خدمات معطل
اس دوران ضلع میں تمام نقل و حرکت بند ہونے کے سبب تمام کارباری سرگرمیاں بھی متاثر رہیں ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بند رہے ۔ انتظامیہ کی جانب سے ضلع میں 8 بجے سے لے کر ایک بجے تک انٹرنیٹ خدمات کو پوری طور پر معطل رکھا گیا تھا۔