اردو

urdu

ETV Bharat / state

باںڈی پورہ ٹی پی بپنک کو بند رکھنے کی ہدایت - jk news

بانڈی پورہ کے مین مارکیٹ میں قائم جموں و کشمیر بپنک کی شاخ ٹی پی / یو ٹی پی کو دو دن کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

باںڈی پورہ ٹی پی بنک کو بند رکھنے کی ہدایت
باںڈی پورہ ٹی پی بنک کو بند رکھنے کی ہدایت

By

Published : Jun 9, 2020, 11:44 PM IST

اس حوالے سے ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے باضابطہ آرڈر جاری کیا ہے۔

باںڈی پورہ ٹی پی بنک کو بند رکھنے کی ہدایت

دراصل انتظامیہ کو یہ فیصلہ اس وقت لینا پڑا جب لیڈ ڈسٹرکٹ منیجر باںڈی پورہ کورونا پازیٹو پائے گیے اور انہون نے چند روز قبل ہی مذکورہ برانچ کا دورہ کیا تھا اور یہاں کئ ملازمین کے ساتھ ان کا بہت قریب سے رابطہ ہوا تھا۔

احتیاطی تدابیر اور اس حوالے سے مزید چھان بین کرنے کی غرض سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

جاری کردہ آرڈر کے تحت مذکورہ برانچ رواں مہینے کی دس اور گیارہ تاریخ کو بند رہے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details