وہیں انہوں نے اسپتالوں میں بستروں میں ضرورت کے مطابق اضافہ کرنے پر بھی زور دیا ہے۔صوبائی کمشنر نے متعلقہ حکام سے تلقین کی کہ وہ وینٹی لیڑوں کو نصب کرنے کے لئے عملے کی تربیت کا بھی بندوبست کریں تاکہ وقت مقرر پر تمام ضلع اہسپتالوں میں بھی وینٹی لیڑوں کی سہولت یقینی بنائی جاسکے۔
پی کے پولے نے ریڈزون علاقوں میں ٹیسٹنگ کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایت دی بھی جاری کہ ہے ۔جبکہ بغیر علامت کے مریضوں کے لئے گھریلو قرنطینہ کے رہنما خطوط کو سختی کے ساتھ لاگو پر زور دیاہے۔