جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں مرکزی سرپرستی میں چلنے والی اسکیمز کو آسانی سے نافذ کرنے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے آشا کارکنوں کے لیے ایک تربیتی پروگرام شروع کیا گیا ہے۔
نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت ہیلتھ سوسائٹی کے زیر اہتمام ضلع کے مختلف بلاکز سے آشا کارکنوں کی 8 روزہ انڈکشن ٹریننگ چیف میڈیکل آفس ادھم پور میں ہوئی۔