سرینگر ایس ایس پی ڈاکڑ حسیب مغل نے گرینیڈ حملے میں ایک شخص کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔
سرینگرگرینیڈ دھماکہ: ایک شخص گرفتار - پنکج کمار سنگھ
جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے پرتاپ پارک میں گرینیڈ دھماکہ میں ملوث شخص کو آج پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

سرینگر میں گرینیڈ دھماکہ میں ملوث افرد گرفتار
اس دھماکے میں سی آر پی ایف اہلکاروں کے ساتھ عام شہری زخمی ہوئے تھے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:22 AM IST