بھارتی فوج نے گذشتہ روز پونچھ کے مینڈھر سب ڈویژن میں بالاکوٹ سیکٹر کے گائوں سنڈوت ، بیسونی اور بالاکوٹ گاؤں میں 120 ملی میٹر کے 9 کارآمد مارٹر گولے تباہ کردیئے۔
پونچھ میں بھارتی فوج کی کامیابی - جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول
جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے بالاکورٹ سیکٹر میں بھارتی فوج نے 9 کارآمد مارٹر شیل تباہ کر دئیے۔

پونچھ میں بھارتی فوج کی کامیابی
واضح رہے کہ پاکستانی فوج آئے دن جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس جنگ نبدی کی خلاف ورزی کرتے رہتے ہیں۔ پاکستانی فوج جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں اور رہائش علاقوں کو نشانا بناتے ہیں۔
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:40 AM IST