بٹھنڈی علاقے میں چند طلبا نے اپنے اساتذہ کے تعاون سے یوم آزادی کے موقعے پر پرچم کشائی کی۔
جموں میں یوم آزادی کی تقریب - جموں میں یوم آزادی کی تقریب
جموں کے بٹھنڈی علاقے میں پرچم کشائی کی گئی جس میں ایس پی دیہات نے شرکت کی۔
جموں میں یوم آزادی کی تقریب
دارالعلوم کے صدر نور محمد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' آج ملک بھر میں آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے اور اس موقعے پر ہم دعا کرتے ہیں ملک میں آپسی بھائی چارہ برقرار رہے۔'
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:57 AM IST