رامبن میں میڈیکل ٹریننگ اسکول کا افتتاح - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن
جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں گورنر کے مشیر کے وجے کمار نے ضلع ہسپتال رامبن کے احاطہ میں گورنمنٹ نرسنگ میڈیکل ٹریننگ اسکول کا افتتاح کیا۔
![رامبن میں میڈیکل ٹریننگ اسکول کا افتتاح](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4461221-129-4461221-1568657240281.jpg)
رامبن میں میڈیکل ٹریننگ اسکول کا افتتاح
جس کے بعد انہوں نے اسکول کی عمارت کا جائزہ لیا اور طلبا و طالبات کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں بتایا کہ 'تقریبا دس برس پہلے منظور شدہ ٹریننگ اسکول کو کسی وجہ سے کھولنے میں دشواری آرہی تھی لیکن آج اس کا افتتاح ہو گیا۔'
رامبن میں میڈیکل ٹریننگ اسکول کا افتتاح۔ویڈیو
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:48 PM IST