عمران گذشتہ ایک برس لاپتہ تھے۔ انہیں ایک یک سالہ بیٹی بھی ہے۔ گذشتہ برس ان کی اہلیہ فوت ہوگئی تھیں۔
نوجوان کی عسکریت پسند تنظیم میں شمولیت - Imran yousaf join militant group jaish e muhammad
ریاست جموں و کشمیر کے پلوامہ کے اریحال نامی علاقے کے رہنے والے عمران یوسف بھٹ عسکریت پسند تنظیم جیش محمد میں شامل ہوگئے ہیں۔

متعلقہ تصویر
اب عمران کے جیش محمد جیسے عسکریت پسند تنظیم میں شرکت کی خبر آ رہی ہے۔
TAGGED:
عمران عسکریت پسندوں میں شامل